ابنا: سیاسی رہنما سید ابوالحسن نے العالم سے گفتگومیں کہا کہ بلدیاتی انتخابات نمائشی ہیں اور ان انتخابات میں عوام کی شرکت کے باوجود بلدیاتی کونسل کے پاس کوئي اختیارنہیں ہے بلکہ سارے اختیارات آل سعود کے ہاتھوں میں ہیں۔ سید ابولحسن نے کہا کہ سعودی عرب خواتیں کو سیاسی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامی قوانین کےخلاف اور انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب کی اڑسٹھ بااثر شخصیات نے انٹرٹیٹ کے ذریعے عوام سے بلدیاتی انتخابات بائيکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ............/169
2 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239731
سعودی عرب کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں بلدیاتی کونسلوں کو کوئي اختیار حاصل نہيں ہے۔